جمعہ 27 نومبر 2026 - 03:46
حدیث روز | سردیوں کا موسم،مؤمن کے لیے عبادت کی بہار

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں سردیوں کے موسم کو مؤمن کے لیے عبادت اور روحانی ترقی کا موقع قرار دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

«الشِّتَاءُ رَبِیعُ الْمُؤْمِنِ، یَطُولُ فِیهِ لَیْلُهُ فَیَسْتَعِینُ بِهِ عَلَی قِیَامِهِ، وَیَقْصُرُ فِیهِ نَهَارُهُ فَیَسْتَعِینُ بِهِ عَلَی صِیَامِهِ.»

امام جعفر صادق علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:

موسمِ سرما مومن کے لیے بہار کی مانند ہے، اس میں رات لمبی ہوتی ہے جسے وہ رات کی عبادت کے لیے استعمال کرتا ہے، اور دن مختصر ہوتا ہے جسے وہ روزے کے لیے استعمال کرتا ہے۔

وسائل الشیعہ، ج 10، ص 414

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha